Your Amila Position('s) are shown below:
If any of these positions are incorrect, or your position(‘s) are not shown, please click here. Jazak’Allah.
FOR THE MONTH
حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:اسی طرح میں یہاں ایسے لوگوں کی درستی کرنا چاہتا ہوں جو یہ کہتے ہیں کہ نہ ہمیں نمازوں کے متعلق کہو، نہ پوچھو کیونکہ یہ ہمارا اور خدا کا معاملہ ہے۔ ایسے لوگوں کو میں کہتا ہوں کہ یہ بیشک بندے اور خدا کا معاملہ ہے لیکن توجہ دلانا اور پوچھنا نظام جماعت کا کام ہے۔۔۔۔ پس یہ سوچ غلط ہے کہ ہم ایسے معاملے میں آزاد ہیں۔ ہمارا اور خدا کا معاملہ ہے۔ جس نظام سے اپنے آپ کو منسلک کر رہے ہیں اگر وہ اپنی جماعت کا جائزہ لینے کے لئے نمازوں کی ادائیگی کے بارے میں استفسار کرتا ہے تو بجائے چِڑنے اور غصہ میں آنے کے تعاون کرنا چاہئے۔ ہاں اگر انسان خودنمازیں پڑھ کر پھر دنیا کو بتانے والا ہو اور بتاتا پھرے اور بڑے فخر سے بتائے کہ میں نمازیں باجماعت پڑھتا ہوں تو پھر یہ برائی ہے اور غلط ہے۔ بہرحال ہر ایک پر نمازوں کی اہمیت واضح ہونی چاہئے اور اس کے لئے اسے بڑے اہتمام سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کے مطابق عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ خطبہ جمعہ فرمودہ27 جنوری 2017
Huzoor (May Allāh be his Helper) said that some people when reminded about prayers answer back that they do not need to be reminded because it is a matter between them and God... Huzoor (May Allāh be his Helper) said that it is wrong to think that we are free whether to pray or not and that it is a matter between us and God. If the Jamā'at we profess to be a part of takes a survey and asks us about our prayers, then, instead of becoming angry and furious, we should cooperate. On the other hand, if a person prays and then goes about bragging about his prayers, this is not a commendable act. The importance of Salāt should be clear to everyone, and we should all try to observe Salāt in keeping with the commandments of God and the Holy Prophet(saw). Friday Sermon 27th January 2017
COMMENTS(please feel free to give your feedback on this survey)